پاکستانتازہ ترین

آج 9دہشت گردوں کوتختہ دار پر لٹکا دیا جائیگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)گجرات اور ملتان کے آرمی کیمپوں پر دہشت گرد حملوں کے چارمجرموں سمیت 9 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیے گئے،آج کسی بھی وقت تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا،سزائے موت کے قیدی کوٹ لکھپت،اڈیالہ اورنیو سینٹرل جیل بہاولپورمیں قید ہیں۔پرویزمشرف حملہ کیس کے ملزم کوبھی چوبیس گھنٹے میں پھانسی دیے جانے کاامکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button