تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دو اُوباشوں نے کم سن لڑکے کو اغوا کر کے اس سے زیادتی کر ڈالی

بھائی پھیرو(نامہ نگار ) دو اُوباشوں نے کم سن لڑکے کو اغوا کر کے اس سے زیادتی کر ڈالی ۔ بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بلیر میں اُوباش نوجوانوں جاوید اور اظہر نے گیارہ سالہ غلام شہباز کواغوا کر ڈالا اور ویران کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کے بعد بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرا ر ہو گئے ۔بچے کے باپ طفیل نے تھانہ سرائے مغل میں واقعہ کی تحریری درخواست دے دی

یہ بھی پڑھیں  جنوبی پنجاب صوبےکیلئےہرفورم پرآوازاٹھاؤں گا،جہانگیرترین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker