لاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الٰہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔

You must be logged in to post a comment.