
کراچی(نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق30دسمبر کو تھر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ اپنے دورہ تھر میں الخدمت کے تحت جاری فلاحی سرگرمیوں کا جائزہ، میڈیا کو بریفنگ اور امدادی سامان تقسیم کریں گے۔صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی سمیت دیگر رہنماءبھی انکے ہمراہ ہوں گے