پاکستانتازہ ترین

حکومت کا9اور10محرم کو موبائل سروس بندکرنےکا فیصلہ

moblieاسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے 9اور10محرم کو موبائل سروس بندکرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے25 شہروں کی فہرست موبائل کمپنیوں کوبھجوا دی جہاں ممکنہ طور پر عاشورہ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل کر دی ج ائے گی۔ ان شہروں میں ملتان،گوجرانوالہ راولپنڈی،جھنگ،اٹک، فیصل آباد،سرگودھا،رحیم یارخان اوربھکر ،ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، کراچی،حیدرآباد،خیرپور،نوابشاہ اور لاڑکانہ ، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، ہنگو، لکی مروت، بنوں،پشاور اور بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر کو شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker