پاکستانتازہ ترین

حکومت کی اے پی سی میں شیخ رشید ایک بارپھر نظر انداز

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونیوالی کل جماعتی کانفرنس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے علاوہ دیگر تقریباً تمام ہی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے اور انکشاف ہواہے کہ شیخ رشید کو حکومت نے ایک مرتبہ پھر نظرانداز کیاہے اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعوہی نہیں کیا۔  اجلاس میں جہاں قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ، مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سمیت دیگر ایک رکنی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی وہاں شیخ رشید کو دعوت نہیں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں دفعہ 144 نافذکردی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker