پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملوں میں 7 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان(نمائندہ خصوصی) شوال میں 2 مقامات پر امریکی ڈرون حملوں میں 7 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پنجانی طالبان کے مرکز قاری عمران کے گھر پر ڈرون حملہ کیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاک ہونے والوں میں ایک کمانڈر بھی شامل ہے جب کہ دوسرا حملہ شوال میں ہی ازبک شدت پسندوں کے ٹھکانے پر کیا گیا جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button