پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (بیوروچیف)محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت گلگت اور پارا چنار میں منفی 5، کالام اور راولاکوٹ منفی 4، قلات میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ میں 1، راولپنڈی 6، لاہور 7، پشاور10 اور کراچی میں درجہ حرارت 17ڈگری سینٹی گریڈرہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں بادل چھائے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سلمان خان کا ہالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker