پاکستانتازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں آنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر اتفاق رائے طے پاگیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جلد ہی جوڈیشل کمیشن پر اتفاق رائے ہوجائے گا اور جلد ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا گزشتہ دن وزیراعظم ہاﺅس میں پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس میں پارلیمانی رہنماﺅں نے وزیراعظم اور عمران خان سے کہا کہ یہ سیاسی اختلافات ختم کرکے مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں

یہ بھی پڑھیں  سعودی سفارت خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker