لاہور(نمائندہ خصوصی) ہزارہ تحریک کے چئیرمین سردار یوسف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سردار یوسف نے نوازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کافیصلہ کیا۔ پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان وہ مانسہرہ کے جلسے میں کرینگے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے سردار یوسف کی واپسی کا خیر مقدم کیا۔
You must be logged in to post a comment.