پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی:پاک نیوزلائیو (سالگرہ ویک)کے سلسلے میں تیسری سالگرہ کی تقریب کل بیوروآفس میں منائی جائیگی

راولپنڈی (ڈپٹی بیورو چیف) راولپنڈی پاک نیوز لائیو(سالگرہ ویک ) کے سلسلے میں  تیسری سالگرہ کی تقریب کل 28/12/2014کوراولپنڈی بیورو آفس میں منائی جائے گی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے تفصیلات کے مطابق پاک نیوز لائیوسب سے زیادہ دنیا بھر میں خبریں اشاعت کرنے والے ادارے کی تیسری سالگرہ کل بھر پور انداز میں راولپنڈی بیورو آفس میں منائی جائے گی اس موقع پر علاقے کی کئی اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔اس تقریب میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا ۔تقریب کا اغاز صبح سے شروع ہو جائے گا ۔اور اس موقع پر ربیع الاول کے حوالے سے بھی نعت خوانی بھی کرائی جائے گی اور تقریب کے آخر پر سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا اور دعائیہ کلمات کے ساتھ تقریب کو اختتام کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button