تازہ ترینفن فنکار

سلمان خان آج اپنی 49ویں سال گرہ منارہے ہیں

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے سب سے دبنگ کنوارے سلمان خان آج سال گرہ منارہے ہیں۔ کبھی نہ کبھی شادی کر ہی لیں گے سلو بھائی، ابھی عمر ہی کیا ہے، بس 49سال۔ خبروں میں ہمیشہ اِن رہنے والے دبنگ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کو لگاتار پانچ ایسی فلمیں دیں جنہوں نے سو کروڑ سے بھی زیادہ کمائی کی اور یہ ریکارڈ اب  تک کوئی بھی توڑ نہیں پایا۔بملی وڈ کے بھائی کہلا نے والے سلمان نے فلم انڈسٹری میں نئے آنے والوں کی بھی خوب مدد کی۔سلمان خان اداکارکے ساتھ ساتھ پروڈیوسر، اسکرین رائٹر، سنگربھی ہیں، کئی لڑکیوں کو اپنی اداکاری سے دیوانہ کرنے والے سلمان خان خود اب تک کنوارے ہیں اور ان کو اب تک ہے اپنی ہمسفر کی تلاش۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں اس سال پھرقیامت خیز گرمی کی لہر کا خدشہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker