تازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ 2015: معین خان کو ٹیم کیساتھ بھیجنے پر 40 لاکھ روپے اضافی بوجھ

کراچی(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے چیف سیلیکٹر معین خان کو ورلڈ کپ 2015 کے دوران ٹیم کیساتھ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بورڈ کو 40 لاکھ روپے اضافی خرچ کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیلیکٹرکو 300ڈالر یومیہ الاؤنس اور 400ڈالر یومیہ کھانے کی مد میں دیئے جائیں گے جبکہ وہ دورے کے دوران بزنس کلاس میں سفر کریں گے جس کا خرچہ بھی کرکٹ بورڈ ہی برداشت کرے گا۔ واضح رہے معین خان اس سے پہلے کرکٹ بورڈ میں دو عہدوں پر بھی فائز تھے تاہم بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ان کو ایک عہدے سے ہٹا کر چیف سیلیکٹر تعینات کر دیا تھا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ میں کھلے عام چوریاں ڈکتیاں، پولیس وارداتوں کو روکنے میں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker