پاکستانتازہ ترین

جعلی ڈگری والے بھی الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے :الیکشن کمیشن

electionلاہور( ڈیسک رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر جسٹس (ر) ریاض کیانی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں جعلی ڈگریوں والے بھی حصہ لے سکیں گے لیکن  ڈگری جعلی ثابت ہونے پرانہیںاپنی سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔  پولنگ سٹاف کی ٹریننگ پروگرام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان  کا کہنا تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمشن اور  متعلقہ یونیورسٹی سے جعلی ڈگری کی تصدیق کے بعد متعلقہ سیشن جج سے سزا ملنے پر الیکشن کمشن کسی پارلیمنٹرین کو نااہل قرار دے  سکتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سیشن جج سے سزا یافتہ پارلیمنٹرین کو الیکشن کے بعد بھی نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ الیکشن کمشن پراعتراضات کے سوال پر جسٹس (ر) ریاض کیانی کا کہنا تھا کہ وہ تو دن رات آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے کام کر رہے ہیں پھر بھی کچھ لوگ اُن کی کارکردگی سے کیوں مطمئن نہیں۔پولنگ اسٹاف کی ٹریننگ پروگرام کے حوالے سےانہوں نے  بتایا  کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے کُل چھ لاکھ پولنگ سٹاف کو ٹریننگ دی جائے گی جو الیکشن سے دس روز قبل مکمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button