تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

pak vs s africaدبئی(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ احمد شہزاد بھی فٹ ہو کرٹیم کا حصہ ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ٹیم پچھلے میچ کی غلطیاں نہیں دہرائے گی، جبکہ جنوبی افریقہ کے کپتان کا کہنا تھا کہ وہ آج کی جیت کیلئے بھی بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو 1-0سے برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button