پاکستانتازہ ترین

9 اور10 محرم کوپنجاب ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، رانا ثناء اللہ

rana sana ullahaلاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب بھرمیں9اور10محرم الحرام کوڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب بھرمیں9اور10محرم الحرام کو امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ موبائل فون سروس بند رکھنے سے متعلق آج وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!