تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ہارون آباد روڈ پرڈکیتی کی واردات،مسلح ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی اورموٹرسائیکل چھین کرفرار

bhawalpurبہاولنگر(رانا فیصل رحمن سے) بہاولنگر ہارون آباد روڈ پر ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق ہارون آباد روڈ پر عمیر سپرے سینٹر پر اچانک تین نامعلوم مسلح ڈاکو آئے اور دوکان میں موجود تمام افراد کو باندھ کر 80 ہزار روپے نقدی اور موٹر سائیکل چھین لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے کے کافی دیر بعد تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی تاحال ابھی تک نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا واضع رہے کہ شہر بھر میں روزانہ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس سے کسی بھی شہری کی جان اور مال و زر محفوظ نہ ہے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ میں میگاپراجیکٹس کی تعمیر و ترقی کیلئے فنڈز جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker