تازہ ترینعلاقائی

پھول نگر:گورنمنٹ گرلزڈگری کالج کے زیراہتمام ڈینگی واک اور سیمینار کا اہتمام

downloadپھول نگر(ڈاکٹر سعید الحسن نظامی سے)گورنمنٹ گرلزڈگری کالج کے زیر اہتمام ڈینگی واک اور سیمینار کا اہتمام ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پھول نگر میں ڈینگی سیمینار اور پھر بعد میں واک کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پرنسپل مسز نسیم اختر اور تمام لیکچرار نے بھرپور شرکت کی ۔اساتذہ نے ڈینگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کی سیمینار سے پرنسپل مسز نسیم اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کت خلاف ہم سب کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا ۔ملک میں جس تیزی سے ڈینگی وائرس پھیل رہا ہے یہ خطر ناک ہے ہمیں جو طریقے بتائے ڈینگی وائرس کو ختم کرنے کے بتائے جارہے ہیں اُن پہ سختی کے ساتھ عمل کرنا ہوگا۔آخر میں ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ نے بھر پور شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی میں 6 جماعتوں کا متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker