تازہ ترینعلاقائی

لاہور:قیدیوں کو جیلوں میں بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں‘ غازی شاہد رضا علوی

ghaziلاہور(پریس ریلیز) قیدیوں کو جیلوں میں بنیادی ضروریات زندگی کی سہولیات فوری طور پر فراہم کی جانی چاہئیں، ان خیالات کا اظہار کالمسٹ کونسل ٓف پاکستان (CCP) کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی نے قیدیوں کی حالت زار اور ان کو جیل میں بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی میں دشواریوں کے بارے میں ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جو کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، اسلام آباد میں منعقد ہوئی ورکشاپ کے مہمان خصوصی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری تھے،ورکشاپ میں سپریم کورٹ کے ججز سمیت ہائیکورٹس کے ججز، سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے جسٹس صاحبان اور وکلاء کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button