تازہ ترینکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے ملائیشیا کو بھی ہرادیا

pak vs malayshaٹوکیو(نمائندہ سپورٹس) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے ملائیشیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ جاپان میں کھیلی جارہی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے میں پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں تاہم دوسرے ہاف میں پاکستان کے شفقت رسول نے پیلنٹی کارنر پر واحد گول اسکور کر کے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے کامیابی دلادی جو آخر تک برقرار رہی۔ اس سے قبل  پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں عمان کو 0-8 اور دوسرے مقابلے میں چین کو 1-5 سے ہرا یا تھا جبکہ پاکستان جمعرات کو اپنے چوتھے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بدعت اور افواہیں کیسے بڑھتی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker