تازہ ترینعلاقائی

ضلع پشین کے سینئر کارکنان انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، شیر محمد

pppپشین(ملک سعد اللہ ترین )پی پی پی کے ضلعی صدر حاجی عبد الغنی کاکڑ سینئر رہنما شیر محمد ترین نے مشترکہ بیان میں کہاکہ ضلع پشین کے سینئر کارکنان انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ضلعی صدر نے مرکزی صدر سے ٹکٹوں کیلئے درخواست بیج دی ہے پارٹی کے مخلص کارکنوں کو ٹیکٹں جاری کئے جائیں پارٹی کو فعال بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے صبح کا ناشتہ ہوائی جہازوں میں لانے والے آج کیسے محب وطن بنے (ن)لیگ امریت کی پیداوار ہے جمہوریت کیلئے پی پی پی کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کرپٹ عناصر کو ٹیکٹں جاری ہ کئے جائیں بلوچستان کے کرپشن میں ملوث وزراء کو انتخابات سے پہلے مقدمات درج کئے جائیں محکمہ نیب انتخابات سے پہلے وزراء کیخلاف کاروائی مکمل کریں اس دفعہ پی پی پی کے مخلص اور دیانتدار کارکنوں کوٹکٹ دئیے جائیں بلاول بھٹو ذرداری کا بیان دیانت دارکارکنوں کو ٹکٹ جاری کرنے کئے بارے میں ہمارے لئے اور عوام کے لئے خوشخبری ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button