پاکستانتازہ ترین

حکومت کا9نومبراور9، 10 محرم پرعام تعطیل کا اعلان

national assemblyاسلام آباد (بیوروچیف) وزارت داخلہ نے یوم اقبال، نویں اور دسویں محرم پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے یوم اقبال پر نو نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے نویں اور دسویں محرم پر چودہ اور پندرہ نومبر جمعرات اور جمعے کو عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button