پاکستانتازہ ترین

لاہور:مزاراقبال پرگارڈزکی تبدیلی کی تقریب

iqbal tombلاہور(نامہ نگار) شاعرمشرق علامہ محمداقبال کے136ویں یوم ولادت کے سلسلے میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاکستان نیوی کے دستے نے رینجرزکی جگہ اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈرپنجاب کموڈوراکبرنقی نے مزاراقبال پرپھول چڑھائے۔اس موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button