تازہ ترینعلاقائی

قصور:انجمن تاجران اڈا للیانی کے صدرلالہ صادق گجر کی خالہ انتقال کرگئیں

kasurقصور( بیورورپورٹ) انجمن تاجران اڈا للیانی کے صدر اورسیاسی اور گجر ایسوسی ایشن کے رہنماء،لالہ محمد صادق گجر کی خالہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،وکلاء ،صحافیوں ،تاجروں ،اور گجر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں ورکروں اور شہریوں نے شرکت کی مرحومہ کو آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ کی اچانک وفات پرصدر پریس کلب خادم علی کھوکھر ، چیئر مین پریس کلب شوکت نقشبندی ،محمدرفیق میاں ایڈووکیٹ ،صدر صرافہ ایوسی ایشن ظفر اقبال کھوکھر ،جنرل سیکریٹری تصدق حسین کھوکھر ،محمد مرتضےٰ صابر چاند ،غلام مصطفےٰ سبحانی ایڈووکیٹ ،حافظ احسان الرحمن سلفی ،میاں آصف شوکت ،اطہر سلیم قصوری ، باؤ ارشد ،علی احمد صابر ،حافظ جاوید الرحمن ،مہر محمد شفیق ،محمد احمد قصوری ،شیخ محمد اسلم سیتہ ،سجاد انصاری ،چوہدری آصف ،عبدالستار عابد ،ذوالفقار ،اللہ وسایا انجم ،مہر بلال الحسن ،اور دیگر سیاسی ،سماجی ،شخصیات نے لالہ محمد صادق گجر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button