تازہ ترینکھیل

ہاکی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں آج پاکستان اورجاپان کی ٹیمیں آمنے سامنے

pak vs japکا کا میگاراایشین (نمائندہ سپورٹس)ہاکی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں آج پاکستان اورجاپان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،پاکستان مسلسل تیسری بارفائنل کھیل رہاہے۔جاپان میں جاری ایونٹ میں پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست ہے،پاکستان نے 4میچ جیتے جبکہ جاپان کیخلاف لیگ میچ برابر کھیلا۔فائنل کیلئے پاکستان کوفیورٹ قراردیاجارہاہے لیکن جاپان کی حیران کن پرفارمنس دیکھنے کے بعداس کی جیت کے امکانات کوبھی رد نہیں کیاجاسکتا۔پاکستان کوپہلی ایشین چیمپینزٹرافی کے فائنل میں شکست ہوئی جبکہ دوسری مرتبہ کامیابی ملی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button