تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی شہر لاوارث بن گیا ، شہر میں گندگی کے ڈھیر

ڈہرکی (سٹی رپوٹر) ڈہرکی شہر میں جگہ جگہ پر گندگی کے ڈھیر ، ٹی ایم او کی سیٹ ایک چیلنج بن کر رہ گئی ٹی ایم او کی مقرری کے لئے ایم این اے اور ایم پی اے میں ضد۔ شہر کے کرکٹ اسٹیڈیم اور نیشنل اسپورٹس کمپلکیس میں دو سالوں سے بارشوں کا پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے کرکٹ گراؤنڈ گندے پانی کا تالاب بن گیا اورقریبی رہائشی گندے پانی میں پیدا ہونے والے مچھروں کی وجہ سے بیمار رہنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں  دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker