اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں اپنے دفاترمیں فیس بک اور ٹوئیٹرز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق فیس بک اور ٹویئٹرز کے استعمال پر پابندی کسی قسم کے وائرس سے بچنے کے لیے لگائی گئی ہے، الیکشن کمیشن کے ملک بھر میں تمام دفاتر کے اندر دونوں سوشل ویب سائٹ کا استعمال نہیں ہو سکے گا۔
You must be logged in to post a comment.