تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:پولیس کا ایس پی عرفان اللہ کی قیادت میں فلیگ مارچ

downloadبہاولنگر (رانا فیصل رحمن سے)بہاولنگر پولیس کا ایس پی عرفان اللہ کی قیادت میں بھر پور فلیگ مارچ جس میں پنجاب پولیس ایلیٹ فورس ٹریفک پولیس کے علاوہ سول ڈیفنس ٹی ایم اے ریسکیو 1122کے چاک چوبند دستوں نے طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا اور فلیگ مارچ کے دوران اہم روٹس کا معائنہ کیا فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن سے ہوا اور جیل روڈ مرکزی امام بار گاہ روڈ ،چڑیا گھر روڈ،ریلوے روڈ،رفیق شاہ چوک ،بلدیہ روڈ بھاولی چوک ،چشتیاں روڈ مبارک گیٹ سے ہوتی ہوئی پولیس لائن میں اختتام پزیر ہوئی پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکاران جلوس کے راستوں سے ملحقہ دوکانوں اور مکانوں کی چھتوں پر مسلح تعینات ہوں گے اور مجالس اور جلوس کی گذر گاہوں پر خاردار تاروں اور سخت سیکورٹی حصار قائم کئے جائیں گےمحرم الحرام کی بابرکت اور مقدس ماہاور ایام عاشورہ کے سلسلے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ہر حالت میں امن وامان برقرار قائم رکھا جائے گا عوام سے اپیل ہے کہ کسی بھی جگہ مشکوک اشیاء یا شخص کو دیکھیں تو فورا پولیس کو آگاء کرئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اسپیشل ایجوکیشن ساہیوال بورڈ میں اوکاڑہ کی طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker