تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکاعطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم کے دوران چھاپے

okaraاوکاڑہ(محمدمظہررشید) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شکیل انجم رامے نے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم کے دوران چھاپے مار کر حسن کلینک صابری کالونی،الفیصل کلینک اکبر روڈ،حماد سرجیکل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال چوچک روڈ ڈھلیانہ ،چوہدری کلینک 34فور ایل سے عطائی ڈاکٹروں حسن اختر ،فیصل مجید ،محمد حنیف اور عطائی لیڈی ڈاکٹر شہناز گل کے کلینک سیل کر کے مقدمات درج کرا دئیے ہیں۔ڈاکٹر شکیل انجم رامے نے کہا ہے کہ آئندہ بھی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم جاری رہے گی*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button