پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب

Nawaz-Sharif17-400x280راولپنڈی(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ جی ایچ کیو آمد پر وزیراعظم نوازشریف کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو قومی سلامتی اور مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی جائیگی،جبکہ طالبان سے بات چیت ، انسداد دہشتگردی کے امور پر مشاورت کی جائیگی۔وزیراعظم نے شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کی یاد گار پر پھول چڑھائے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا یہ جی ایچ کیو کا پہلا دورہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button