تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:ڈی پی او کی ہدایت پرغیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

kohatکوہاٹ(ڈسٹرک رپوٹر) ڈی آئی جی ڈاکٹر اشتیاق مروت اور ڈی پی او سلیم مروت کی ہدایت پر کوہاٹ میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے‘ ان خیالات کا اظہار ٹریفک انچارج آیت اللہ بابر نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا‘ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے‘ دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں انہیں وارننگ دی جا رہی ہے‘ انہوں نے کہا کہ تمام رکشہ مالکان کو رجسٹریشن کی کلیرینس اور تمام کاغذات پورے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے‘ جس کے بعد کسی سے بھی کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button