تازہ ترینکھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

pak vs saلاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین2ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی میچ کل13نومبرکواوردوسراٹی ٹونٹی میچ15نومبرکوکھیلاجائے گا۔دونوں میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریزاورون ڈے سیریزمیں پاکستان کوشکست دے دی ہے اب دیکھنایہ ہے کہ ٹوٹونٹی میچوں کی سیریزکونسی ٹیم جیتتی ہے۔اگر پاکستان یہ سیریز جیت جاتا ہے تو نمبرون کی پوزیشن پر آسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  زونگ فور جی سروس جلد لانچ کیے جانے کا امکان، ٹیسٹ سروس کل شروع ہوگی

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker