تازہ ترینعلاقائی

سبی:انسداد دہشت گردی کے جج نے سیاہ کاری کے الزام میں ملزمان کوسزائے موت کی سزا سنادی

sibiسبی(ارشاد خلجی )انسداد دہشت گر دی کے جج خان این نواز خان با رک زئی نے سیاہ کاری کے الزام میں مفرور ملز مان نور محمد اسکے سا تھی نصیر احمد اور نذر محمد پر جرم ثا بت ہو نے پر نور محمد کو فضل دین عر ف نا نگا مسمات خان بی بی کو قتل سزا ئے موت کی سزا سنا ئی، تفصیلات کے مطا بق انسداد دہشت گر دی کی عدا لت کے جج نے جرم ثا بت ہونے پر نور محمد کو سزائے موت اور اسکے سا تھیوں نصیر احمد اور نذر محمد کو عمر قید اور پچاس ہزار روپے جر مانہ کیا اور ورثہ کو دیت میں سات لاکھ دینے کا حکم سنا یا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button