تازہ ترینکھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

pak vs saدبئی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان عبدالحفیظ نے جیت کر پہلے بیٹنگ ک فیصلہ کیا ہے۔شعیب ملک اور عبدالرزاق ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button