تازہ ترینعلاقائی

ٹی ٹونٹی میچ:پاکستان کاجنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 99رنز کا ہدف

umer akmalدبئی(نمائندہ سپورٹس)پہلے ٹی ٹونٹنی میچ میں پاکستان نے ٹٓاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی وکٹیں پت جھڑ کی طرح گرتی رہی ہیں۔ احمد شہزاد صفر، ،صہیب مسعود 4،کپتان حفیظ 0، شاہد آفریدی 10،شعیب ملک 12، عبدالرزاق 10،سہل تنویر 0، سعید اجمل 0اور عمراکمل 49رنزبنا کرآؤٹ ہوئے ،عبدالرحمن  7رنز ناٹ آؤٹ رہے ۔عمراکمل کی عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان 98رنز تک پہچنے میں کامیاب ہوا۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے سٹین نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:ٹرانسفامر مرمت کیلئے20ہزار کا مطالبہ کرنے پر لائن سپریڈنٹ کے خلاف سراپہ احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker