کراچی(نمائندہ سپورٹس) سابق ٹیسٹ کرکٹر حسیب احسن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ حسیب احسن نے بارہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی متعدد بار ٹیم کے منیجر اور سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین رہے۔ ان کی آج بعد نماز جمعہ تدفین کی جائے گی۔