تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:بلدیاتی انتخابات،بارہ وارڈوں میں93امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

renala khurdرینالہ خورد(مہر محمد حنیف سے )بلدیاتی انتخابات میونسپل کمیٹی رینالہ میں بارہ وارڈوں میں93امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے یہ بات ریٹرننگ آفیسر محمد افضل زاہد نے صحافیوں کو بتائی انہوں نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ تبدیل ہونے کی بنا پر امید واروں میں عدم دلچسپی دیکھنے میں آئی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button