تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو اور گردونواح میں آج عاشورہ محرم عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو اور گردونواح میںآج عاشورہ محرم عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔نواسہ رسول کی یاد میں علم اور تعزیہ کے جلوس نکالے جائیں گے۔راستے میں ذاکرین نوحہ خوانی جبکہ علما امام عالی مقام کے فلسفہ شہادت پر روشنی ڈالیں گے۔سیکورٹی کے سخت انتظامات۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو ،جمبر،کامونگل،، اور گردونواح میںآج عاشورہ محرم عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا۔نواسہ رسول کی یاد میں علم اور تعزیہ کے جلوس اپنے اپنے مقررہ راستوں پر چلیں گے۔راستے میں ذاکرین نوحہ خوانی جبکہ علما امام عالی مقام کے فلسفہ شہادت پر روشنی ڈالیں گے۔ راستے میں میدان کربلاکے پیاسوں کی یاد میں پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی۔اس سلسلے میں تھانہ بھائی پھیرو پولیس نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کوہستان قتل کیس:پولیس نےفتوی جاری کرنیوالےمولوی سمیت4ملزمان کوگرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker