تازہ ترینعلاقائی

حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو 40 من عرق گلاب سے غسل دیا گیا

data sabلاہور(نامہ نگار)بر صغیر کے معروف بزرگ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کو 40 من عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزار پر پھول چڑھائے حضرت داتا گنج بخش کی 970 ویں سالانہ تقریب غسل کے موقع پر وفاقی وزیر اسحاق ڈار موجود تھے، جنہوں نے افتتاحی تقریب کے علاوہ دُعا ، نعت ،منقبت اور چادر پوشی میں حصہ لیا۔،اسحا ق ڈار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button