تازہ ترینعلاقائی

ڈیر ہ مراد جمالی:ملک بھر کی طر ح نصیرآباد میں بھی ما تمی جلوس بر آمد

downloadڈیر ہ مراد جمالی (اقبال احمد ) ملک بھر کی طر ح نصیرآباد میں بھی ما تمی جلوس بر آمد ہو ا ڈیرہ مراد جمالی میں اما م جعفر صا دق سے جلوس برآمد ہو ا اور شہید غفار اسٹیڈیم پر ما تم کیا گیا جس میں زنجیرزنی کر تے پندر ہ سے زائد عزادار زخمی ہو گے جنھیں فوری طور ڈاکٹر نے علا ج کیا ۔ ما تمی جلوس اپنے رواتوں راستوں سے ہو تے ہو ئے سید علی گو ہر شاہ کے گھر پر پہنچ کر نگر و نیاز کے بعد اسی راستوں سے واپس اما م جعفر صادق پر اختیام پذید ہو گا ۔جبکی ڈی آئی قمر الحسن اور ڈی ایس پی اکبر علی مگسی ،نو رمحمد نے ما تمی جلوس کی خود نگرانی کی اس موقع پر میڈیا کو بتایا کہ سیکورٹی کو الر ٹ کیاگیا اور پندرہ سو سے زائد پو لیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے انھو ں نے کہا کہ  محرم الحرام کے موقع پر امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھنا ہے کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے پولیس اور سیکورٹی اہلکار ہر دم چوکس ہیں ۔محرم الحرام کے موقع پر ایف سی کے اہلکار اپنے فرائض سر انجام دیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button