تازہ ترینکھیل

الوداع الوداع اے سچن الوداع

Tendulkarممبئی(نمائندہ سپورٹس)سچن ٹنڈولکر کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ ممبئی ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ یہ بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے کیریئر کا آخری 200واں ٹیسٹ تھا جس میں انہوں نے 74رنز بنائے۔ ٹیسٹ کے اختتام پر سچن آبدیدہ ہوگئے اور سب کھلاڑیوں سے گلے ملے۔ سچن ٹنڈولکر 24سال انٹرنیشنل کرکٹ سے وابستہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو : نواحی گاؤں ڈھلواں کا بچہ بچہ بوند بوند کو ترسنے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker