تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مرادجمالی:پرانی رنجش کی بناپر فائرنگ سے ایک شخص قتل

dera murad jamaliڈیرہ مرادجمالی(اقبال احمد) پرانی رنجش کی بناپر فائرنگ سے ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں لیویز تھانے کے حدود میں فائرنگ کر کے حاجی عبدالوہاب کو قتل کر دیا گیا ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔لیویز کو اطلاع ملتے ہوئے جاعہ وقوع پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنے قبضے میں لے کر سیول ہسپتال بھاگ منتقل کردیا ورثا کو اطلاع ملتے ہی سیول ہسپتال پہنچ گئے نعش کے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ لیویز کے مطابق قتل ہونے والے حاجی عبدالوہاب کو پرانی رنجش کی بنا پر قتل کیا گیا ہے جس کا مقدمہ ورثا کی اطلاع پر درج کیا گیا ۔مذید آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button