اسلام آباد(بیوروچیف)سانحہ راولپنڈی کے بعد حکومت نے انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے کا نوٹس لے لیا ہے ،حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تمام کمپنیوں کے ذریعے موبائل فون کے ڈیٹا کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وفاقی حکومت نے ہدایت کی ہے سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف فوری کارروائی شروع کی جائے۔وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے تشہیر کے بارے قانون موجود ہے ، اس کے مطابق کارروائی ہوگی۔
You must be logged in to post a comment.