تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر ڈسٹر کٹ بار میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ

bhawalpurبہاولنگر (رانا فیصل رحمن سے) بہاولنگر ڈسٹر کٹ بار میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ راولپنڈی کے خلاف ڈسٹر کٹ بار بہاولنگر کے وکلاء نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہ ہوا اس موقع پر وکلاء رہنماؤں چوہدری نور حسن ،چوہدری مرتضی اور دیگر نے کہا کہ سانحہ راولپنڈی ایک کھلم کھلا دہشت گردی ہے مسجد و مدرسہ کو شہید کرنا اور دوکانوں کو نذر آتش کرنا بد ترین دہشت گردی ہے جس کی ہم بھر پور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحہ میں ملوث افراد کو فل فور گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ انتہائی افسوس کی بات تو یہ ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیا ع ہے اس سانحہ کو جوڈ یشل اور اعلی سطح تحقیقات کروائی جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  اے جذبہ دل گر میں چاہوں !

  ‚¦¢ž Ž ⎁  š¤”ž Ž‰Ÿ  ’¥á  ‚¦¢ž Ž Œ’…Ž œ… ‚Ž Ÿ¤¡ ’ ‰¦ Ž¢žƒ Œ¤ œ¥ Šžš  ¢œž£ œ ŸœŸž ˜‹ž„¤ ‚£¥œ… ó „š”¤ž„ œ¥ Ÿ–‚›  ’ ‰¦ Ž¢žƒ Œ¤ œ¥ Šžš Œ’…Ž œ… ‚Ž ‚¦¢ž Ž œ¥ ¢œž£  ¥ ŸœŸž ˜‹ž„¤ ‚£¥œ… œ¥ œ¢£¤ ‚§¤ ¢œ¥ž œ’¤ ‚§¤ ˜‹ž„ Ÿ¥¡ ƒ¥“  ¦ ¦¢ ’ Ÿ¢›˜ ƒŽ ¢œž£ Ž¦ Ÿ£¢¡  ˆ¢¦‹Ž¤  ¢Ž ‰’  툢¦‹Ž¤ ŸŽ„•¤ ¢Ž ‹¤Ž  ¥ œ¦ œ¦ ’ ‰¦ Ž¢žƒ Œ¤ ¤œ œ§žŸ œ§ž ‹¦“„ Ž‹¤ ¦¥ Ÿ’‡‹ ¢ Ÿ‹Ž’¦ œ¢ “¦¤‹ œŽ  ¢Ž ‹¢œ ¢¡ œ¢  Ž ³„“ œŽ  ‚‹ „Ž¤  ‹¦“„ Ž‹¤ ¦¥ ‡’ œ¤ ¦Ÿ ‚§Ž ƒ¢Ž “‹¤‹ žš— Ÿ¤¡ ŸŸ„ œŽ„¥ ¦¤¡ ¢Ž ‰œ¢Ÿ„ ’¥ Ÿ–ž‚¦ œŽ„¥ ¦¤¡ œ¦ ’ ’ ‰¦ Ÿ¤¡ Ÿž¢†  šŽ‹ œ¢ šž š¢Ž Žš„Ž œŽ œ¥ ˜‚Ž„  œ ’ ‹¤ ‡£¥  ¦¢¡  ¥ œ¦ œ¦  „¦£¤ š’¢’ œ¤ ‚„ „¢ ¤¦ ¦¥ œ¦ ›¤Ÿ„¤  ’ ¤ ‡ ¢¡ œ •¤ ˜ ¦¥ ’ ’ ‰¦ œ¢ ‡¢Œ ¤“ž ¢Ž ˜ž¤ ’–‰ „‰›¤›„ œŽ¢£¤ ‡£¤¡ ó

یہ بھی پڑھیں  آج پاکستان ميں شوال کا چاند دکھنے کا کوئي امکان نہيں: محکمہ موسميات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker