لاہور(نمائندہ سپورٹس) جبوبی افریقہ کے دورے گئے ہوئے کھلاڑی عبدالرزاق اور شعیب ملک ان فٹ ہوگئے۔ دونوں کھلاڑی سیریز سے باہر ہوگئے۔ دونوں کھلاڑی جوہانسبرگ سے واپس پاکستان آرہے ہیں۔