تازہ ترینکھیل

دورہ جنوبی افریقہ، پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائےگا

pak vs saجوہانسبرگ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ جہاںپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائےگا۔ پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button