پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی ملاقات

Pakistan-PMCOASmeeting_11-20-2013_127163_lاسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے ملکی سلامتی اورپیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں امن وامان کیلئے فوج کی خدمات کے امورپربھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا ریڈ زون کی طرف مارچ روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker