پاکستانتازہ ترین

نیپرانے بجلی کی قیمت میں 73 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

nepraاسلام آباد(بیوروچیف) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 73پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا کے مطابق اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ حالیہ اضافے کا اطلاق اکتوبرکے بلوں کیلیے ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button