تازہ ترینعلاقائی

خواجہ سراؤوں کا عمران خان کے دھرنے میں شمولیت کا اعلان

imagesملتان(نمائندہ خصوصی)خواجہ سراو¿ں نے نیٹو سپلائی روکنے کے لیے عمران خان کے دھرنے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔دنیا نیوز کے مطابق خواجہ سرا ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ سراوؤں کا کہنا تھا کہ ڈورون حملے انسانی حقوق کی خلاف وزری ہیں لیکن حکومت نے امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی۔ شرکاءنے نیٹو سپلائی روکنے کے حوالے سے عمران خان کے اقدام کو سراہا اور تحریک انصاف کے احتجاجی مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button