تازہ ترینکھیل

شاہینوں اور پروٹینز کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائے گا

pak vs saکیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے بارش کی وجہ سے پہلا میچ تو اپنے نام کرلیا لیکن پاکستانی ٹیم کچھ کر دکھانے کے لئے تیار ہے۔ سعید اجمل کی ممکنہ واپسی سے بالنگ اٹیک مضبوط ہوگا۔  اگر سیریز برابر کرنا ہے تو دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنا ہے۔ شکست کی صورت میں جنوبی افریقی ٹیم دو صفر سے سیریز اپنے نام کرلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے،بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker